mediawiki-extensions-Popups/i18n/ur.json
Translation updater bot 96e9c555b1 Localisation updates from https://translatewiki.net.
Change-Id: I8713406a29877f5cf0984ffd7e82065d869b6f3c
2024-06-05 09:23:44 +02:00

33 lines
4 KiB
JSON
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

{
"@metadata": {
"authors": [
"Muhammad Shuaib"
]
},
"popups-message": "جھلکیاں",
"popups-desc": "جب صارف کسی صفحے کے ربط پر کرسر لے جائے تو اس صفحے کی ایک جھلک دکھاتا ہے",
"popups-settings-title": "جھلکیاں",
"popups-settings-option-page": "فعال کریں",
"popups-settings-option-page-description": "کسی صفحے کے مطالعے کے دوران میں موضوع کی ہلکی سی جھلک",
"popups-settings-option-reference": "حوالے کی جھلکیاں",
"popups-settings-option-reference-description": "دوران مطالعہ میں حوالہ کی جھلکیاں دیکھیں",
"popups-settings-save": "محفوظ کریں",
"popups-settings-help-ok": "تکمیل",
"popups-settings-cancel": "منسوخ",
"popups-settings-help": "آپ صفحہ کے نیچے موجود ربط کی مدد سے ان نمائشوں کو دوبارہ فعال کر سکتے ہیں۔",
"popups-settings-enable": "نمائش کی ترتیبات میں ترمیم کریں",
"popups-settings-icon-gear-title": "نمائش کی ترتیبات میں تبدیلی کریں",
"popups-preview-no-preview": "اس جھلک کو دکھانے میں کوئی مشکل درپیش ہے",
"popups-preview-footer-read": "اس صفحہ میں جائیں",
"popups-preview-disambiguation": "یہ عنوان ایک سے زائد صفحات سے متعلق ہے",
"popups-preview-disambiguation-link": "مماثل صفحات دیکھیں",
"prefs-reading": "مطالعے کی ترجیحات",
"popups-prefs-optin": "صفحہ کی نمائش فعال کریں (یعنی دوران مطالعہ میں موضوع کی فوری نمائش ملاحظہ فرمائیں)",
"popups-prefs-disable-nav-gadgets-info": "صفحہ کی جھلکیاں دیکھنے کے لیے آپ کو اپنے آلات سے [[$1|برخیزہ دریچے کو غیر فعال کرنا پڑے گا]]۔",
"popups-prefs-conflicting-gadgets-info": "شاید کچھ آلات اور شخصی ترتیبات کی وجہ سے یہ سہولت درست کام نہ کرے۔ اگر آپ کو مشکل پیش آرہی ہو تو براہ کرم اپنے آلات اور صارف اسکرپٹ بشمول عالمی اسکرپٹ کو ایک بار جانچ لیں۔",
"popups-prefs-navpopups-gadget-conflict-info": "آپ نے [[$1|نیوی گیشن پاپ اپ]] نامی آلہ کو فعال کر رکھا ہے، لہذا اس سہولت کی فراہم کردہ نمائش آپ کو نظر نہیں آئے گی۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی ویکی میں اس آلہ کا نام ذرا مختلف ہو۔ اگر آپ دشواریوں کا مستقل سامنا کر رہے ہیں تو آپ اپنے آلات اور اسکرپٹ (بشمول عالمی آلات) کا جائزہ لیں۔",
"popups-prefs-reftooltips-gadget-conflict-info": "آپ نے [[$1|ابھرواں حوالے]] نامی آلہ کو فعال کر رکھا ہے، لہذا اس سہولت کی فراہم کردہ نمائش آپ کو نظر نہیں آئے گی۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی ویکی میں اس آلہ کا نام ذرا مختلف ہو۔ اگر آپ دشواریوں کا مستقل سامنا کر رہے ہیں تو آپ اپنے آلات اور اسکرپٹ (بشمول عالمی آلات) کا جائزہ لیں۔",
"popups-prefs-reftooltips-and-navpopups-gadget-conflict-info": "آپ نے [[$1|نیوی گیشن پاپ اپ]] اور [[$1|ابھرواں حوالے]] نامی آلات کو فعال کر رکھا ہے، لہذا اس سہولت کی فراہم کردہ نمائش آپ کو نظر نہیں آئے گی۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی ویکی میں ان آلات کے نام ذرا مختلف ہوں۔ اگر آپ دشواریوں کا مستقل سامنا کر رہے ہیں تو آپ اپنے آلات اور اسکرپٹ (بشمول عالمی آلات) کا جائزہ لیں۔",
"popups-refpreview-user-preference-label": "حوالوں کی جھلک دیکھیں (صفحہ کے مطالعہ کے دوران میں حوالوں کی فوری نمائش دیکھیں)"
}