mediawiki-extensions-OATHAuth/i18n/ur.json

58 lines
4.8 KiB
JSON
Raw Normal View History

{
"@metadata": {
"authors": [
"Muhammad Shuaib",
"පසිඳු කාවින්ද"
]
},
"oathauth-desc": "یک وقتی پاس ورڈ پر مبنی HMAC کی مدد سے توثیق سازی کی معاونت فراہم کرتا ہے",
"disableoathforuser": "دو مرحلہ توثیق کی غیر فعالی",
"specialpages-group-oath": "دو مرحلہ توثیق",
"oathauth-account": "کھاتے کا نام:",
"oathauth-secret": "دو مرحلہ توثیق کی خفیہ کلید:",
"oathauth-enable": "دو مرحلہ توثیق فعال کریں",
"oathauth-scratchtokens": "درج ذیل فہرست یک وقتی اسکریچ ٹوکنوں کی فہرست ہے۔ انہیں محض ایک دفعہ اور ہنگامی صورت حال میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ان ٹوکنوں کو کسی محفوظ مقام پر لکھ کر احتیاط سے رکھ لیں۔ اگر آپ کا فون گم ہو جاتا ہے تو اپنا کھاتا واپس حاصل کرنے کا یہی واحد ذریعہ ہوگا۔ '''یہ ٹوکن دوبارہ نظر نہیں آئیں گے'''۔",
"oathauth-token": "ٹوکن",
"oathauth-disable": "دو مرحلہ توثیق غیر فعال کریں",
"oathauth-validatedoath": "دو مرحلہ توثیق کی اسناد کی تصدیق ہو چکی ہے۔ اب دو مرحلہ توثیق نافذ ہو جائے گی۔",
"oathauth-failedtovalidateoath": "دو مرحلہ توثیق کی اسناد کی تصدیق نہیں ہو سکی",
"oathauth-disabledoath": "دو مرحلہ توثیق غیر فعال ہو گئی۔",
"oathauth-prefs-label": "دو مرحلہ توثیق:",
"oathauth-step1": "مرحلہ اول: دو مرحلہ توثیق سازی کا پروگرام ڈاون لوڈ کریں",
"oathauth-step1-test": "دو مرحلہ توثیق سازی کا کوئی پروگرام ڈاؤنلوڈ کریں۔ خواہ وہ موبائل اپلیکیشن ہو (مثلاً Google Authenticator) یا ڈیسک ٹاپ اپلیکیشن۔",
"oathauth-step2": "مرحلہ دوم: کیو آر کوڈ اسکین کریں",
"oathauth-step2alt": "یا کوڈ کو دستی طور پر درج کریں:",
"oathauth-step3": "مرحلہ سوم: اسکریچ کوڈ تحریر کریں",
"oathauth-step4": "مرحلہ چہارم: تصدیق",
"oathauth-entertoken": "اپنے آلہ توثیق ساز سے کوڈ یہاں درج کریں:",
"oathauth-disable-for-user": "صارف کے لیے دو مرحلہ توثیق کو غیر فعال کریں",
"right-oathauth-disable-for-user": "صارف کے لیے دو مرحلہ توثیق کو غیر فعال کریں",
"action-oathauth-disable-for-user": "صارف کے لیے دو مرحلہ توثیق کو غیر فعال کریں",
"right-oathauth-view-log": "دو مرحلہ توثیق کی تبدیلیوں کے نوشتہ تک رسائی",
"action-oathauth-view-log": "دو مرحلہ توثیق کی تبدیلیوں کے نوشتہ تک رسائی",
"oathauth-enteruser": "صارف نام:",
"oathauth-enterdisablereason": "غیر فعال کرنے کی وجہ:",
"oathauth-user-not-does-not-have-oath-enabled": "صارف نے دو مرحلہ توثیق کو فعال نہیں کیا، لہذا غیر فعال کرنے کے لیے کچھ نہیں ہے۔",
"right-oathauth-enable": "دو مرحلہ توثیق کی تنفیذ",
"action-oathauth-enable": "دو مرحلہ توثیق فعال کرنے",
"oathauth-auth-token-label": "ٹوکن",
"oathauth-auth-ui": "براہ کرم اپنے آلہ توثیق ساز سے تصدیقی کوڈ یہاں درج کریں۔",
"oathauth-login-failed": "تصدیق ناکام ہوگئی۔",
"oathauth-describe-provider": "دو مرحلہ توثیق (OATH)۔",
"action-oathauth-api-all": "OATH کی صورت حال جانچنے",
"oathauth-user-not-found": "اس نام سے کوئی صارف کھاتہ نہیں ملا",
"oath-log-name": "نوشتہ دو مرحلہ توثیق",
"logentry-oath-disable-other": "$1 نے $3 کی دو مرحلہ توثیق کو {{GENDER:$2|غیر فعال کیا}}",
"oathauth-ui-no-module": "کوئی بھی فعال نہیں",
"oathauth-module-totp-label": "TOTP (یک وقتی ٹوکن)",
"oathauth-ui-manage": "انتظام",
"oathmanage": "دو مرحلہ توثیق کا انتظام",
"oathauth-ui-enabled-module": "توثیقی طریقہ فعال ہو گیا",
"oathauth-enable-generic": "فعال کریں",
"oathauth-disable-generic": "غیر فعال کریں",
"oathauth-disable-page-title": "$1 کو غیر فعال کریں",
"oathauth-enable-page-title": "$1 کو فعال کریں",
"oathauth-action-exclusive-to-2fa": "اس اقدام کو محض وہ صارفین انجام دے سکتے ہیں جنہوں نے دو مرحلہ توثیق کو فعال کیا ہو۔",
"oathauth-ui-available-modules": "دستیاب طریقے"
}