mediawiki-extensions-Gadgets/i18n/ur.json
Translation updater bot 71a45b85c5 Localisation updates from https://translatewiki.net.
Change-Id: Ic7f92eb20ba0756e040a0f6acbe18d320112a8eb
2023-05-09 08:13:46 +02:00

33 lines
3.4 KiB
JSON
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

{
"@metadata": {
"authors": [
"BukhariSaeed",
"Muhammad Shuaib",
"පසිඳු කාවින්ද"
]
},
"prefs-gadgets": "آلات",
"gadgets-prefstext": "ذیل میں خصوصی آلات کی فہرست درج ہے جنہیں آپ اپنے کھاتہ کے لیے فعال کرسکتے ہیں۔ چونکہ یہ آلات زیادہ تر جاوا اسکرپٹ پر مبنی ہیں اس لیے آپ کے براؤزر میں جاوا اسکرپٹ فعال ہونا ضروری ہے۔ خیال رہے کہ یہ آلات ترجیحات کے اس صفحہ پر اثر انداز نہیں ہوتے۔\n\nواضح رہے کہ یہ آلات میڈیاویکی سوفٹ ویئر کا حصہ نہیں ہیں، بلکہ ان کے ترقی دہندگان اور منتظمین آپ کے مقامی ویکی کے صارفین ہوتے ہیں۔ مقامی منتظمین صفحۂ [[MediaWiki:Gadgets-definition|تعریفات]] اور صفحۂ [[Special:Gadgets|توضیحات]] کے ذریعہ دستیاب آلات میں ترمیم کر سکتے ہیں۔ کس آلے کو کتنے صارفین استعمال کر رہے ہیں اس کے اعداد و شمار [[Special:GadgetUsage|یہاں]] دستیاب ہیں۔",
"gadgets": "آلات",
"gadgetusage": "آلات کے استعمال کے اعداد و شمار",
"gadgetusage-gadget": "آلہ",
"gadgetusage-usercount": "صارفین کی تعداد",
"gadgetusage-noresults": "کوئی آلہ نہیں مل سکا۔",
"gadgetusage-intro": "اس جدول میں ان صارفین کی تعداد درج ہے جنہوں نے اس ویکی پر آلات فعال کر رکھے ہیں۔ متحرک صارف اسے سمجھا جاتا ہے جس نے گزشتہ {{PLURAL:$1|دن|$1 دنوں}} میں کم از کم ایک ترمیم کی ہو۔\nواضح رہے کہ اس فہرست میں وہ آلات شامل نہیں ہیں جو ابتدائی طور پر تمام صارفین کے لیے فعال ہوں نیز اس بات کا بھی امکان ہے کہ فہرست میں ایسے آلات درج ہوں جو اب دستیاب نہیں ہیں۔",
"gadgetusage-activeusers": "فعال صارفین",
"gadgetusage-default": "طے شدہ",
"gadgets-title": "آلات",
"gadgets-pagetext": "ذیل میں خصوصی آلات کی فہرست درج ہے جنھیں صارفین اپنی [[Special:Preferences#mw-prefsection-gadgets|ترجیحات]] سے فعال کر سکتے ہیں، ان آلات کا صفحہ تعریفات [[MediaWiki:Gadgets-definition|یہاں]] موجود ہے۔ اس صفحہ کے ذریعہ ان آلات کے نظامی پیغام اور ان کی اسکرپٹ تک بآسانی رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔",
"gadgets-editdescription": "وضاحت میں ترمیم کریں",
"gadgets-viewdescription": "وضاحت دیکھیں",
"gadgets-uses": "آلہ",
"gadgets-required-rights": "حسب ذیل {{PLURAL:$2|اختیار|اختیارات}} درکار {{PLURAL:$2|ہے|ہیں}}:\n\n$1",
"gadgets-default": "ابتدائی طور پر ہر ایک کے لیے فعال ہے۔",
"gadgets-export": "برآمد",
"gadgets-export-title": "برآمد آلہ",
"gadgets-export-download": "ڈاؤنلوڈ",
"right-gadgets-edit": "آلات کے جاوا اسکرپٹ اور سی ایس ایس صفحات میں ترمیم",
"right-gadgets-definition-edit": "آلات کے صفحہ تعریفات میں ترمیم",
"action-gadgets-definition-edit": "اس آلہ کی تعریف میں ترمیم کریں"
}